Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 18 2024 18:11:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2024 18:11:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2024 17:56:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر حاضر کراپ جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 17:55:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ بدھ جمعرات ڈلوری مالوں کے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ جہاں کہیں مال لگیں گے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 17:50:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 18 2024 17:49:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 17:47:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 17:01:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13250/60 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ایس جی ایم الائنس ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 13320/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 18 2024 15:33:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2024 15:27:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ۔ مئ کے سودوں کے بھی 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott