Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 29 2024 18:21:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی یہی ریٹ ہے۔ اکا دکا ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
May 29 2024 18:21:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2024 18:20:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر مسور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2024 18:19:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن ا گئ تھی۔ ابھی دوبارہ تھوڑی بیچ کم ہوئ ہے۔ لیکن گاہکی سست ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 29 2024 18:18:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی بازار دھارا مال 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو برابر سی ہے لیکن فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 29 اپریل کو 182 روپے ریٹ تھا جس میں تقریباً ایک مہینے میں 30 روپے تک کی تیزی ریکارڈ کی گئ ہے۔ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔ ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فرقہ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ نہیں ہے۔ اکا دکا با مشکل بیچ آتی ہے اور زیادہ تر ٹریڈرز تھل کے مالوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں۔ وہ نئے مال ہیں۔ سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مزید بھی لیے جا رہے ہیں ان ریٹوں میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 29 2024 18:04:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی کمزور ہو گئ تھی 9500/9600 سے کمزور ہو کر 8800 تک چلی گئ تھی۔ جبکہ ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال تھے۔ ٹریڈرز کو نقصان تھا اس لیے بیچ رک گئ تھی اور مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ابھی بھی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں نفع پکا کر کے سائڈ پر ہونا چاہیے۔ ہاڑو مونگی کی بجائی اچھی ہوئ ہے۔ ابھی تو اکا دکا مال ا رہے ہیں 10 جون کے بعد سے مکمل آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
May 29 2024 17:56:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مئ کے سودوں کے 13190/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 29 2024 17:55:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام والے مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 5/6 دن بعد ڈلوری ہے پورٹ کے مال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 2 تاریخ کو مزید آمدن ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری مال 17500 جبکہ آمدن والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں جو بھی بھاؤ پڑتے سے اوپر جا رہا ہے۔ سپلائ مکمل بحال ہونے پر فرقہ ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 14:54:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13180 حاضر میں جبکہ مئ کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 29 2024 14:53:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott