Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 21 2024 18:18:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14800 بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 21 2024 18:12:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے ہائبرڈ کوالٹی والوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فحال گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 18:10:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کریمسن مسور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ .
May 21 2024 17:49:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 198 جبکہ 5 جولائی کے سودوں کے 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 25/50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7775 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال کر کے لے رہے ہیں۔ .
May 21 2024 17:47:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 17:32:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 17:32:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ رہ گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے مارکیٹ نرم ہی نظر ا رہی ہے۔ .
May 21 2024 17:31:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فی الحال دالوں کی گاہکی ریٹیل میں ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر ارہی ہے۔ .
May 21 2024 17:17:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13160 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں بالکل ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 21 2024 14:53:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 460 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott