Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 04 2023 16:25:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4300 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 284 جبکہ پرولائن 312 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5400/5500 جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیانوالہ منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2023 16:20:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2023 16:18:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500 جبکہ باریک تل 19500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2023 15:56:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11570/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ڈیلر حضرات اور پنجاب کے چیف سیکرٹری کی ایک میٹنگ تھی۔ جس پر لوڈنگ کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی اور رجسٹریشن وغیرہ پر بات چیت ہوئی۔ میٹنگ کا مکمل حال احوال رات کے تبصرے میں دیا جانے گا۔ اچھی خبریں موصول ہوئیں ہیں۔ .
May 04 2023 15:35:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوگ مال فارگ کر رہے ہیں۔ .
May 04 2023 15:29:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام کم ہو گیا ہے۔ اس کے مال بھی کم آئے ہیں جبکہ کھپت بھی کم ہو گئ ہے۔ .
May 04 2023 15:16:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے جو مال آیا تھا اس میں تقریباً 16000 ٹن مال ابھی تک پورٹ پر پڑا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ چائنہ سے بھی 1 جہاز ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آیا تھا پاکستان 20 ہزار ٹن کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال سمگل ہو کر بھی آرہے ہیں۔ پشاور میں ییلو پیس دال 152 روپیہ کلو میں مل رہی ہے جس پر 3 روپیہ خرچہ آتا ہے پنجاب کی مارکیٹوں میں۔ کراچی ییلو پیس دال کا پڑتا 151 روپیہ کلو کا ہے اور پنجاب کی مارکیٹوں کا 7 روپیہ خرچہ آتا ہے اور یہ مال 158 تک جا کر پڑتا ہے۔ اس لیے پنجاب والے بھی پشاور سے ہی مال خریدتے ہیں۔ کراچی میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 04 2023 15:04:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
May 04 2023 15:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من گرم ہوئ ہے اور لالا موسی لائن 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
May 04 2023 14:55:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل میں بھی جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے تھے نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی لوگ نفعے میں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott