Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 20 2024 18:00:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 20 2024 17:57:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/435 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 20 2024 17:56:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 20 2024 17:54:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 460 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 20 2024 17:37:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 20 2024 17:36:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 18:19:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13305 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ مارکیٹ سست ھے ریٹیل میں وکرا ٹھنڈا ھے .
May 18 2024 18:18:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 18:17:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال شام کے اوقات میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2024 18:13:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن باجرہ 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott