Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 25 2024 14:16:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2200/2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک خاموش ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 25 2024 13:45:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 25 2024 13:42:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 25 2024 13:41:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 40/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13315 حمزہ 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13300/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پورے پاکستان میں ہر طرف ملوں میں کافی سٹاک پڑا ہے۔ اگر ایکسپورٹ کی وجہ سے تھوڑی بہت 2/3 روپے کی تیزی آ بھی جائے تو سب سے پہلے ملیں اپنا مال بیچ کر نکلنے کی کوشش کریں گی۔ .
May 25 2024 12:37:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل اباد منڈی میں 24500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 25 2024 12:36:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 16500/17000 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
May 25 2024 12:30:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 جبکہ تنزانیہ مال کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 25 2024 12:18:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 212/213 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کسی بھاؤ میں کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 25 2024 12:00:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 211 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہت بڑا فرق ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 40/50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 815/825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نمبر 1 کراپ 910/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 250 کا پڑتا ہے۔ جب تک لوکل مارکیٹ پڑتے کے قریب نہیں آئے گی بیچ ہی نہیں آنی ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے وہ بھی ریٹ بڑھا کر۔ سرگودھا منڈی اور ملتان 8250 فیصل آباد منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
May 23 2024 14:54:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئ ہے اور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دل بھر کر ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott