Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 31 2024 20:28:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ھے .
May 31 2024 16:43:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ پورٹ کے مال 15400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 31 2024 15:42:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کا جو جہاز کی بک تھا اس کی منسوخ ہونے کی اطلاعات ہے۔ پچھلے تین سال سے وائڑیرہ کمپنی کا مال ہلکی کوالٹی آ رہا ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جون جولائی شپمنٹ 760ڈالر جبکہ جولائی اگست شپمنٹ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2024 15:14:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک گاہک بن جاتا ہے اچھے رکھنے والے مالوں کا۔ 5 جون کے سودوں کے 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تین دن سے تھلوں میں مارکیٹ کافی تیز ہے۔ تھل کے مال نئے ہیں۔ زیادہ تر ٹریڈرز کراچی والے مال بیچ کر تھل والے مال سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من ملتان 8550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی کے 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 810/820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ابھی بھی بہت خلا ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 31 2024 15:06:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر بکنگ میں بھی امپورٹرز جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 31 2024 15:05:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13570 کمالیہ 13375 کنجوانی کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13130/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13275 مہران فاران ساہنگھڑ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودے 13250 میں مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ فارورڈ میں مال لے لے کر ٹریڈرز تھک چکے ہیں۔ حاضر میں بھی ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ ابھی فل حال مزے داری نہیں رہی جہاں ملیں مال بیچنے آئیں گی مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ کے معاملات جیسے جیسے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں مارکیٹ میں جان ختم ہو رہی ہے۔ .
May 29 2024 19:51:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 3 مل کے مئ کے سودوں کی 13190 کی بیچ ھے خریدار کم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3 مل سے مراد سودا فروخت کرنے والا جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد ان تین ملوں میں سے کسی ایک کی ڈیلیوری دے سکتا ہے۔ فارورڈ کے سودے ہمیشہ تین مل کے ہوتے ہیں۔ جن میں جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد شامل ہیں۔ .
May 29 2024 18:42:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مال بھی ہلکی کوالٹی ہیں۔ .
May 29 2024 18:23:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک روپیہ روپیہ ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2024 18:22:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott