Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 28 2024 18:05:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 18:04:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 18:03:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کر کرنا چاہیے فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے جہاں امدن ہوگی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
May 28 2024 18:03:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون 209 جبکہ 5 جولائ 214.5/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
May 28 2024 18:02:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 17:31:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 17:30:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا۔جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 28 2024 17:29:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ علی پور سچ شریف نئے مال 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تو ہوئ ہے۔ تاہم مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ .
May 28 2024 17:16:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13215/13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
May 28 2024 16:27:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott