Sesame | تل
Nov 14 2024
May 18 2024 15:25:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 18 2024 15:23:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 18 2024 15:23:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ باریک تل بھی 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 15:21:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر بھی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے سیریلز کے ریٹ پر بڑا اثر پڑا ہے۔ گاہکی بھی بالکل خاموش ہو گئ ہے۔ جوار میں فل حال مندے کا رجحان ہے۔ 200/300 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بکتا ہی نہیں ہے ہلکی کوالٹی مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 18 2024 14:51:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 14:27:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 13315 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے ابھی 13305/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13320 آر وائ کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 18 2024 14:20:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 7625/7650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس 193/193.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 14:19:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جمعرات پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2024 14:16:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145/146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے دسمبر جنوری فروری مارچ چار ماہ میں 11.69 لاکھ ٹن ییلو پیس کی خریداری کی ہے۔ جس میں دسمبر میں 10980 ٹن جنوری میں 157794 ٹن فروری میں 329598 ٹن اور مارچ میں 670836 ٹن خریداری کی ہے۔ انڈیا کی ڈیمانڈ بتدریج بڑھتی ہی جارہی ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو 2/3 روپے تو خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن بھی آ چکی ہے۔ 156 والی ییلو پیس 145 ہو گئ ہے۔ 465 والی بکنگ 141.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 18 2024 14:08:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ اور بنگہ دیش کی گاہکی کی وجہ سے دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی لوکل منڈیوں میں بھی ریٹ تیز ہوا ہے۔ انڈین کرنسی میں 29000 روپیہ کوئنٹل ریٹ کراس کر گیا ہے دوبارہ۔ تاہم آمدن بھی زیادہ رہی ہے۔ مارچ میں انڈیا کی لوکل منڈیوں میں 26 ہزار ٹن کی آمدن تھی۔ پچھلے سال مارچ میں 16 ہزار ٹن کی آمدن تھی۔ ماہرین کے خیال کے مطابق فصل زیادہ ہے آگے آمدن مئ جون میں مزید زیادہ ہی رہے گی۔ اس لیے ریٹ دوبارہ کم ہو سکتا ہے۔ بکنگ 2600 ڈالر والی دوبارہ 3900 ڈالر کے لیول پر ا گئ ہے۔ 3900 ڈالر والا فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott