Millet | باجرہ
Nov 13 2024
May 22 2024 12:57:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 22 2024 12:54:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے دوسرا جب مرچیں لینے جائیں تو 500/1000 روپیہ مہنگی ملتی ہیں اور بیچنے جائیں تو 500/1000 روپیہ کم میں بکتی ہیں۔ پھر کمیشن کولڈ سٹور کے کرائے الگ سے پڑتے ہیں۔ اس لیے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ 10000/12000 کی طرف جاتی ہے تو سٹاکسٹ لے لیتے ہیں اور 19000/20000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ دیتے ہیں۔ پچھلے دو سال سے مارکیٹ اسی لیول کے بیچ میں گھوم رہی ہے۔ آگے عید کے بعد جامپور کوالٹی مال بھی آنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لیے ابھی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آگے جہاں جامپور کے مال آئیں گے وہاں مزید کریکشن آتی ہے تو ٹریڈرز مال خریدنے میں دلچسپی لیں گے۔ .
May 22 2024 12:27:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 22 2024 12:26:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 12:24:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سات دنوں میں انڈیا دہلی منڈی میں کالا چنا 600 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل ریٹ کراس کر گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
May 22 2024 12:20:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 22 2024 12:18:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ بھی 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 22 2024 12:16:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں بیچ انتہای کم ہے۔ امپورٹرز کے پاس مال نہیں ہیں۔ ایک ٹرالہ مشکل سے ملتا ہے۔ فل حال زیادہ کام تھل کے مالوں کا ہی ہو رہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7775/7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 8200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 865 ڈالر فی ٹن اور نمبر 1 نیو کراپ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ نیو کراپ کے انڈیا کے لیے 820 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 21 2024 18:22:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ گاہک 15200/300 روپیہ من تک لا بنتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 18:19:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott