Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 25 2024 17:17:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 17:13:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13440/45 جبکہ یونائیٹڈ 13290 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے 13305/10 جبکہ مئی کے ریٹ 13515/20 تک ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے .
Apr 25 2024 17:11:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 19100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 25 2024 15:59:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13315/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کے 13540/45 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 25 2024 15:58:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2024 15:28:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ گندم کی کٹائیوں کے بعد نیچے ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کم ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کل بھی آمدن کافی زیادہ تھی آج بھی 4/5 ٹرک آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 15:20:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی رکھنے والے مال 7500 روپیہ من تک بک جاتے ہیں جبکہ اٹھانے والے مال 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 15:14:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سندھ کے سٹڑی مال 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 750 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔گولڈن مال آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال بک ہی نہیں رہے ہیں۔ 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 465 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2024 14:52:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد مل کے 13375 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 13325 ریٹ ہو گیا کے۔ اپریل بھی 13325/30 گاہک ہی ہے۔ مئ کے سودوں کا 13550/60 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 25 2024 14:48:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14505 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاں کہیں مال زیادہ لگے فرقہ سارا ختم ہو جائے گا۔ ابھی حال ہی میں 28 دسمبر 2023 کو ریٹ کراچی 15100/15200 تک تھا جو 20/25 دن میں کمزور ہو کر 12200 تک رہ گیا ہے۔ اس وقت پڑتا 13000 کا تھا لوکل 800 روپیہ من نیچے بھی فروخت ہو گئے تھے مال۔ ابھی بھی زیادہ تر ٹریڈرز نے لوکل میں نفع پکا کر کے مال بک ہی کروائے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott