Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Apr 23 2024 13:18:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ آج بھی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 20300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 20500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔بیچ کوئ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ تک کام ہو گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈیا 5570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں گرم نظر آ رہی ہیں۔ دونوں میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 23 2024 12:52:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 6550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں موقع پاس مالوں کے۔ .
Apr 23 2024 12:51:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر کاٹ والے مالوں کے۔ ڈیٹ ٹو ڈیٹ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کابلی مونگی کی بیچ بھی کم ہو گئ ہے۔ .
Apr 23 2024 12:49:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7625 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2024 18:22:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 13390/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13410 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئی کے سودوں کے 13615/20 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 22 2024 17:49:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 22 2024 17:48:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ موٹے چنوں میں فل حال گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
Apr 22 2024 17:45:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھل والے مال شارٹ ہیں۔ کابلی مونگ اچھے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ۔ .
Apr 22 2024 17:40:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 22 2024 17:39:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70 30 کوالٹی مالوں کے۔ بیچ انتہای کم ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott