Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 01 2023 16:04:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/225 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 217 جیسے حالات ہیں۔ آج بیچ تھی نیچے گاہکی تھوڑی خاموش تھی۔ .
Apr 01 2023 15:53:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 225 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جن لوگوں نے مارچ کے سودے سروں پر بیچے ہوے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل الحال بے لگام ہوئی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2023 15:47:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ شام میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 70/30 کوالٹی 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 15:44:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2023 15:31:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 15:08:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 01 2023 15:05:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد گاہک 8500 جبکہ بیچ 8600 روپیہ من کی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 15:04:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 01 2023 14:52:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سہ پہر کے اوقات میں 175 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال۔ اپریل کے سودوں کی 11100 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 01 2023 14:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 7000 تک کام ہوئے ہیں 15 اپریل لوڈنگ پر۔ پرانے مال کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott