Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Apr 04 2023 15:22:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بمیں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 15:19:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700/8750 روپیہ من جیسے حالار بن گئے ہیں۔ مال ّجبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر سیل نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 04 2023 15:17:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے13200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 04 2023 15:14:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 04 2023 13:08:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھے ہے۔ ڈالر بھانٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل سندھ کےمال کراچی مارکیٹ میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ لوکل 7 پلس ایم ایم 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 268/272 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 04 2023 12:55:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی اتحاد حاضر 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے نہچے گاہکی نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 11500 جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودے بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11412 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ٹیکس ان پیڈ مال کے۔ .
Apr 04 2023 12:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 12:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں بارشوں کی وجہ سے مال کالے ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کالے مال 10500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 04 2023 12:37:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222/224 جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 225/230 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 12:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور والی فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22000 جیسے حالات ہیں۔ نچیے گاہکی اچھی ہے۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott