Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 01 2023 12:00:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 435 جبکہ مئ شپمنٹ 420 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 11:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 221/222 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 220 جبکہ اچھے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 11:39:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10900 سلانوالی پاپولر 10700 رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10700 کشمیر کمالیہ 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائ کے 10430 جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10390 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10410 گھوٹکی 10425 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10625/10650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل ٹیکس پیڈ مال 10715 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 01 2023 10:51:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 3050 روپیہ من جیسے حالات ہی ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائنوں پر 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 10:48:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام پہلے کی نسبت کم ہو گیا ہے۔ پہلے کافی مال پورٹ پر آتے تھے لیکن ابھی جو تھوڑا بہت مال آتا ہے ِبک جاتا ہے۔ .
Apr 01 2023 10:34:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے۔ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 01 2023 10:32:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہی ہے اور 70/30 کوالٹی 15300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ابھی بھی لوکل مارکیٹ سے اونچی ہے۔ .
Apr 01 2023 10:27:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال کا کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ مال ختم ہوتے جارہے ہیں مارکیٹ سے۔ دوسری جانب رات تھلوں میں بارش ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بروز ہفتہ بینک کی ٹریجری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott