Sesame | تل
Nov 14 2024
Apr 18 2024 15:22:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال پورٹ پر لگے ہیں ٹریڈرز 420 تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:49:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ رشین مسور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور ثابت کرمسن فارمر ڈریس مال کینیڈا سے جہاز بک ہوا ہے 12000 ٹن کا 713 ڈالر میں اپریل مئ شپمنٹ کا جون میں مال آئے گا جو کراچی پورٹ پر 215.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 14:30:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 14:27:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے بھی مال آئے ہیں جو کلر کر کے 13000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:26:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 14:26:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:03:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 18 2024 13:56:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 13300 میں کام ہو کر دوبارہ 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 18 2024 13:43:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Apr 18 2024 13:42:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16850/16900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں ریٹ کافی اونچا ہے۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14604 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott