Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Apr 20 2024 14:00:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16750/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی ماش وی آی پی مالوں کے 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 13:58:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے 13640/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 20 2024 13:53:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پہنچ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2024 13:47:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 20 2024 13:46:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں شہزادی کوالٹی بھی شروع ہو گئ ہے۔ لائنوں پر ڈنڈی والے مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں شہزادی کوالٹی کے۔ .
Apr 20 2024 13:44:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 مئ کے 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے دو کلو نمی والے مالوں کے۔ ملتان 7400 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2024 13:36:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13850 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 کشمیر 13700 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 13675 کنجوانی 13700 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13550 مٹیاری ساہنگھڑ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13415/13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل ڈائون اوپن ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ جہاں کہیں ایکسپورٹ کی نیوز ا گئ مارکیٹ شوٹ آپ ہو جائے گی۔ .
Apr 20 2024 13:17:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147/147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک ہے نیو کراپ جولائی اگست شمپنٹ کی۔ جو کراچی پورٹ پر 131.25 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 20 2024 12:47:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کی ایم کوالٹی 182/182.5 روپے کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 50 روپے من نرم ہے اور 7600 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7500 اور فیصل آباد 7400 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 20 2024 12:45:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مال انتہائی کم ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ تا ہم حیدرآباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھل کے مالوں کے 9700 روپے من تک بھاؤ ہیں جبکہ کابلی مونگی کے 8900 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott