Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 30 2024 12:38:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ جھول کے علاقوں کے مال فیصل آباد منڈی میں آئے ہیں۔ ڈنڈی والے مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:31:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ کچے مال کے 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی تو فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جب بیجائیاں ہونگی جون جولائی میں پھر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایکسپورٹ میں انڈیا کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے وارہ ہے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر باجرے کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:21:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہی شارٹ ہیں۔ اکا دکا بیچ آتی ہے صرف دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے نیچے ریٹیل میں۔ کابلی مونگ کے پالش والے مال کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سادے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار رکا سا ہے۔ .
Apr 30 2024 12:19:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں تو دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں فل مل پاس مالوں کے 7475 روپیہ من ملتان 7350 فیصل آباد منڈی 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے علاقوں میں بھی فصل کمزور اتر رہی ہے۔ لائنوں پر بھی سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ .
Apr 29 2024 18:23:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2024 18:20:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 29 2024 18:03:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 29 2024 18:02:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 29 2024 17:59:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Apr 29 2024 17:52:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott