Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 24 2024 14:46:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ بھی 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 14:40:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری والے مال شارٹ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:33:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ .
Apr 24 2024 14:30:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:28:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 24 2024 14:17:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے لیکن گاہک 147 روپیہ تک کا بنتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 24 2024 14:12:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:08:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 49000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 53000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تاہم بکنگ آج بہتر ہوئ ہے۔ بندر عباس پورٹ کے لیے انڈین زیرہ بکنگ 2950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 13:59:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 13:54:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم پنجاب مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7425 ملتان 7350 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott