Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 25 2024 14:37:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے پنجاب کے لیے۔ 40 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز والے مال تو کم رہ گئے ہیں لیکن 4/5 دن سے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے۔ .
Apr 25 2024 14:27:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Apr 25 2024 14:16:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 25 2024 13:58:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2024 13:52:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 48000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 53000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2024 13:32:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13775 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13750 کمالیہ 13575 کنجوانی 13575 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 حمزہ آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13500 مٹیاری 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13295 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 13:12:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2024 12:59:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع لوڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 12:58:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لونگی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 12:57:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20000/20100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 19000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott