Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 05 2023 12:28:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 13000 جبکہ فیصل آباد 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے. .
Apr 05 2023 12:26:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000/22000 جبکہ نئے مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 05 2023 12:17:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222/223 جبکہ کرمسن مسور 228/230 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور بکنگ 755 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 239.33 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 05 2023 12:13:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 144.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 146.25 جیسے حالات ہیں اور 7/8 دن پیمنٹ پر 147.25 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 148.25 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے مال سمگل ہو کر بھی آئے تھے اور بکنگ بھی کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات فل حال ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 134.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 05 2023 11:35:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 11600 سلانوالی پاپولر 11400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 11400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 11000 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10950 جیسے حالات ہیں۔اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11300 آبادگار 11350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم مارکیٹ میں 32 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ اس لیے فارورڈ کے سودوں میں فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 05 2023 11:01:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں۔ .
Apr 05 2023 10:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 10:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 05 2023 10:39:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 10:37:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 0.5 روپیہ مزید تیز ہے اور 289.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott