Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 25 2024 18:40:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 146 تک بھاؤ تھے تاہم شام میں 1 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بکنگ کم ہوئ تھی اس لیے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ تھی۔ ییلو پیس دال کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Apr 25 2024 18:28:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:20:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 182.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مئ کے سودوں کے 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اب خشک آ رہے ہیں۔ .
Apr 25 2024 18:18:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ بھی کم ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ کنٹینر والے مال کی سیل ہے ان کی کوالٹی ہلکی ہے۔ .
Apr 25 2024 18:16:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13350 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 13590 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Apr 25 2024 18:06:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سندھ کے سٹڑی مال 7000 سے 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ جن مالوں میں ہرا دانا زیادہ ہے اور سائز بھی چھوٹا ہے وہ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جن مالوں میں موٹا مال 8 ایم ایم بھی سائز ہے وہ 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال سندھ میں سٹڑی چنے کی کراپ اچھی ہے۔ ابھی لاڑکانہ بیلٹ شروع نہیں ہوا ہے اس کا سائز اور بھی اچھا ہوتا ہے۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی موٹے مال 90٪ والے بھی مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ آج سے ہفتہ پہلے کراچی مارکیٹ میں 325 تک کام ہوئے تھے ابھی 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 317.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں. بکنگ 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 388 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال 460 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2024 17:54:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13330/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کا 13555/60 کا خریدار ھے۔ .
Apr 25 2024 17:51:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2024 17:50:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2024 17:28:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13305 جبکہ اپریل 13310 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار ھے۔ پچھلی ریپورٹ میں غلطی سے مئ کا ریٹ 13515/20 لکھ دیا گیا تھا۔ جس کے لئے انتہائی معذرت خواہ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott