Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Apr 25 2024 12:50:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 12:25:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Apr 25 2024 12:10:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7350 روپیہ اور فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال نہیں لیتے ہیں۔ .
Apr 24 2024 21:40:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 20/25 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور رات کے اوقات میں 3 مل کے سودوں کی 13290/95 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 13510/15 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Apr 24 2024 18:31:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئےہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 18:30:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 24 2024 17:59:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270 جبکہ اپریل کے سودوں کا 13475/80 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی 13490 کا خریدار ھے۔ .
Apr 24 2024 17:58:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Apr 24 2024 17:57:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 17:57:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott