Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 11 2024 14:22:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13000 حمزہ 13200 آر وائ کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 11 2024 14:13:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 29000 جبکہ نئے مال 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 دن میں 6000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 14:11:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے حاضر ڈلوری مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 4/5 دن بعد ڈلوری والے مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب کے لیے لوڈڈ مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر نمبر 2 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 203.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے جنوری کے مہینے مین 87055 ٹن مسور ایکسپورٹ کی ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری اندیا نے کی ہے۔ انڈیا نے 42709 مصر 17182 سریلنکا 10641 جبکہ پاکستان 8450 ٹن مسور امپورٹ کی ہے جنوری کے مہینے میں۔ .
Mar 11 2024 13:59:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 11 2024 13:43:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور سرگودھا زون بھلوال 13800 پاپولر 13750 العریبیہ 13700 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 سویرہ 13650 کمالیہ کشمیر 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13060 ڈھرکی 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13100 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر 13100 النور 13150 ساہنگھڑ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13950/75 روپیہ کوئنٹل سکرنڈ 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 13:05:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی سست ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Mar 11 2024 12:51:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی گوداموں میں مال بھی ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے مال بھی بک رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا نے جنوری کے مہینے میں 41122 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ دسمبر کی نسبت 64٪ کم ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز نئ فصل آنے پر ہی خریداری کریں گے۔ بکنگ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی پچھلے ایک ماہ میں چنے کی قیمتوں میں 400 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ دہلی منڈی میں جو مارکیٹ مہینہ پہلے 6400 روپیہ کوئنٹل تھی ابھی 6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 60 روپیہ کلو والا چنا بھی پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا میں مارکیٹ سست ہے۔ انڈیا میں بھارت چنا دال سستا ہے اور انڈیا میں امپورٹڈ ییلو پیس بھی کم بھاؤ میں پڑتی ہے اور لوکل بھی انڈیا کی ییلو پیس کی ارائول شروع ہو گئ ہے جس کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے۔ بیسن میں زیادہ تر ییلوپیس ہی استعمال ہوتی ہے۔ انڈیا میں بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نیچے آئ تو ٹریڈرز خریداری شروع کر دیں گے لانگ ٹرم کے لیے کیونکہ اس بار انڈیا میں چنے کی فصل 20٪ تک کم ہے۔ اس میں سفید چنا اور کالا چنا دونوں شامل ہیں لیکن زیادہ مقدار کالا چنا کی ہے۔ .
Mar 11 2024 12:48:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 12:25:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بتا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل سے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں اب جن کے پاس مال ہیں مظبوط ہیں۔ تاہم کابلی مونگ 8400/8500 روپیہ من تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Mar 09 2024 22:42:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 13150 روپیہ کوئنٹل (فی سو کلو) جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 13375 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott