Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 06 2023 17:29:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن لوڈ 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن لوڈ 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوک اعظم اور لیہ میں چھنائی والے پلانٹ تھل لائن سے 7600 کے خریدار ہیں لیہ چوک اعظم پہنچ کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 06 2023 17:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبک سارٹیکس مالوں کے 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/305 اسٹریلیا 6/7/8 320/345 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480/500 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 17:13:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 205 تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ کرمسن مسور کراچی 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کا خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 06 2023 16:49:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 12350 کی بیچ آ جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Mar 06 2023 16:49:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 8150/8250 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2023 16:29:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 169 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی 167 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں کوالٹی بھی ہلکی آ گئی ہے۔ دوسری جانب کراچی میں پیمنٹ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2023 16:28:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9380/85 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ مارچ کے سودے گھٹ کر 9450 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 9475 جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں گاہکی رکی ہے اس وقت اور مارچ کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودے جن پارٹیوں نے 8300 سے 8800 تک خریدے ہوے تھے ان پارٹیوں نے آج اپنا وزن تھوڑا ہلکا کیا ہے۔ .
Mar 06 2023 14:11:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبک سارٹیکس مالوں کے 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/305 اسٹریلیا 6/7/8 320/345 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480/500 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 06 2023 14:01:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9515 تک کام ہو کر دوبارہ تھوڑے کمزور ہوے ہیں اور 9483 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 06 2023 13:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان سبی کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 278 جبکہ پرولائن 325 پہ رکی بوئ ہےسدا بہار جوار جوار اوکاڑہ 4 ٹرک کی آمد تھی 4100/4200 تک کام ہوے ہیں۔ ہلکی کوالٹی 3800/3900 تک کام ہوے ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott