Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Mar 07 2023 13:33:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے مارکیٹ میں۔ .
Mar 07 2023 13:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000/51500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے ہیں۔ .
Mar 07 2023 13:23:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 3000 بوری کی ارائول تھی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزورہوئ ہے 9000 سے 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میان ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 07 2023 13:04:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 9490 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ مارچ کے سودے 9490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مارچ کے سودے ایک دفعہ فارغ کر کے تھوڑی ریسٹ کرنی چاہیے۔ .
Mar 07 2023 12:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور کے ریٹ 205 روپیہ کلو تک ہیں۔ یہ پہنچنے کی پیمنٹ ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور فل الحال گوداموں میں جو پڑی ہوئی ہے وہی کھائی جا رہی ہے۔ پیچھے ابھی کوئی لمبی چوڑی بکنگ نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں اچانک پیسے پڑیں گے۔ اس لئے مسور کو ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2023 12:42:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13100/200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 14300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2023 12:41:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 07 2023 12:29:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 9850 جبکہ رمضان اور العربیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9725 سویرا 9625 کنجوانی 9625 جبکہ کشمیر 9650 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 9500 جبکہ آر وائی کے 9550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں بھی 9500 کا لیول ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں 9600 سے 9650 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے میں چشمہ شوگر ملز 9630 جبکہ میرن شوگر 9610 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودے رات کو 9565 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 9525 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال پلئیر مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ حاضر والے ریٹ ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ .
Mar 07 2023 12:12:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12350 روپیہ من تک رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 07 2023 12:12:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott