Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 03 2023 15:38:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9100 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 9030 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9335 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں فل الحال سیل نہیں کر رہی ہیں حاضر میں بھرپور ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2023 15:15:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 162 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کہ جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ کل تیز ہو گیا تھا آج پھر 277 کے لیول پر ہے۔ جب ڈالر تیز ہوتا ہے تو مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے کھینچ پڑ جاتی ہے۔ 5 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 03 2023 14:27:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 277 کے لیول پر آیا ہے۔ .
Mar 03 2023 14:12:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہرآباد 9500 بھلوال 9400 رمضان العریبیہ 9300 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9300 کنجوانی کشمیر 9200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 9050 یونائٹڈ 9050 گھوٹکی 9040 ڈھرکی اے کے ٹی 9025/30 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ زیریں سندھ تھرپارکر وغیرہ 9200 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 9350 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 02 2023 21:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودوں کے صبح کی پیمنٹ پر 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 9025 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9300 تک ہوے ہیں۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کافی نئے ممبر پاک کموڈیٹیز میں شامل ہوے ہیں ان کیلئے خصوصی بات ہے۔ جے ڈی ڈبلیو چینی کا انجن ہے۔ اور باقی پورے پاکستان کی ملیں انجن کے ڈبے ہیں۔ اس لئے ہمارا دھیان جے ڈی ڈبلیو پر ہی زیادہ ہوتا ہے۔ باقی ملوں کے ریٹ بھی اسی حساب سے تیز ہوتے ہیں۔ ہمارے لئے کوئی مشکل نہیں ہم ہر مل کا ریٹ دے سکتے ہیں لیکن ہم ان ملوں کو فوکس کرتے ہیں جن کے پیچھے پوری مارکیٹ چلتی ہے۔ جو ہمارے پرانے کسٹمرز ہیں وہ تو ہمارے طریقہ کار کو سمجھتے ہیں۔ یہ تحریر نئے ممبر کیلئے ہے جنہوں نے فروری میں پاک کموڈیٹیز کو جوائن کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہر مل کا ریٹ دینا کوئی کاریگری نہیں مارکیٹ کی نبض پہ ہاتھ ہونا ضروری ہے۔ ہم ہر ٹائم کوشش کرتے ہیں کہ چینی کی نبض پہ ہاتھ ہو۔ .
Mar 02 2023 17:57:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8970/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 9270 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر میں بہت کھینچ نظر آرہی ہے۔ حاضر میں بیچ کم ہے۔ مارکیٹ کل مزید تیز کھلے گی کیونکہ حاضر میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 9025 میں ملتی نہیں ہے۔ .
Mar 02 2023 17:50:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 305/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کام ہو رہے ہی۔ ڈالر انٹر بینک میں 287/288 کے لیول پر ہے۔ سوڈان کوالٹی 305/310 اسٹریلیا 6/7/8 325/340 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 480/500 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مارکیٹ 300 سے500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 40/42 کاؤنٹ 11600 جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 02 2023 17:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17400/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے .
Mar 02 2023 17:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں 4000/4100 مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار ملتان پرولائن 325 جبکہ دوسرے برانڈ 285 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہے گاہک بن جاتا ہے بیچ کم آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4400 مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Mar 02 2023 17:34:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے کراچی تھر پارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب میں بیچ کم ہے۔ کیونکہ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے دوسری جانب آج گوار میل بھی کچھ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott