Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 01 2023 13:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہو گیا ہے 266/267 ریٹ آ رہا ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 01 2023 12:38:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9400 بھلوال 9300 رمضان 9200 العربیہ 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 9200 سلانوالی 9225 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 9225 سویرا 9175 کنجوانی 9150 کشمیر 9125 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8960 جے ڈی ڈبلیو 8890 یونائیٹڈ اور اتحاد بھی 8890 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8870/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ باندی شوگر ملز 9020 آباد گار 9075 تھر پارکر 6 تاریخ کی پیمنٹ پر 9175 تک کام ہوے ہیں مل سیل نہیں کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 8810 میں 1000 ٹرک مارکیٹ سے واپس خریدا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے پاس کوئی انویسٹر خریدار تھا اور مل مال نہیں بیچ رہی تھی اس لیے مل نے مارکیٹ سے خریداری کر کے انویسٹرز کو مال دیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 01 2023 12:09:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12400/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 266/67 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 01 2023 12:01:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/12800 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل حاضر مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5753 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 01 2023 11:55:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 260 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Mar 01 2023 11:37:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8350 جبکہ نئ 8250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 01 2023 11:35:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہو گیا ہے 266/267 روپیہ تک ریٹ آ رہے ہیں انٹر بینک میں۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر 283 کنٹینر کی آمدن تھی کالا چنا کراچی پورٹ پر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott