Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 04 2023 12:44:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 سے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ نپر مسور کے ریٹ 207 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھوڑا سا پیمنٹ کا پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے کیونکہ پورٹ پر کالا چنا اور ییلو پیس کے جہاز لگنے ہیں اس لئے ایمپورٹرز پیمنٹ میں تنگ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں پیمنٹ پریشر ریلیز ہوا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 04 2023 12:29:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9500 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9400 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان اور العربیہ 9300 پاپولر 9300 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 9300/9325 کشمیر کمالیہ 9250 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 9125 اور اتفاق شوگر ملز کے ریٹ 9125 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 9085 یونائیٹڈ 9085 اتحاد 9085 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 9085 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں واقع آباد گار۔ میر پور مہران فاران 9225 باندی 9215 النور 9215 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارچ کے سودے 9330 تک ہوے ہیں۔ .
Mar 04 2023 12:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموس لائن 2850 جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 7300/7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 04 2023 11:50:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 04 2023 11:48:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12550/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک کوئ بڑی ارائول پورٹ پر نہیں آتی ماش کی مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ جو تھوڑے تھوڑے مال آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ .
Mar 04 2023 11:45:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 175/176 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ بھی ہے اور مال بھی مل رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار ڈالر پر ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Mar 03 2023 20:50:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں تقریباً ایک گھنٹہ پہلے حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہو گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ 15 تیز ہوئی ہے اور 9100 تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ مارچ کے سودے کم ہو کر 9300 تک کام ہوے تھے اس وقت دوبارہ 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9330 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں بھرپور گاہکی ہے۔ زیریں سندھ میں چمبڑ شوگر ملز کے 9250 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ کی مضبوط ملیں مل نہیں بیچ رہی ہیں جبکہ کمزور ملیں بند ہو گئی ہیں ان میں مال ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب پنجاب میں ملیں بند ہونے ک سلسلہ شروع ہو گیا ہے جیسے جیسے پنجاب کی ملیں بند ہوتی جائیں گی جذبات مزید بڑکیں گے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 03 2023 15:58:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کہ۔ جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے277 کے لیول پر ہے۔ .
Mar 03 2023 15:56:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/2500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جمعہ کو پنجاب کی مارکیٹیں بند ہوتی ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 03 2023 15:41:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر 277 ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ 132 کنٹینر آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔۔ کام ہو رہے ہی۔ سوڈان کوالٹی 300/305 اسٹریلیا 6/7/8 320/340 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott