Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 09 2024 18:26:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Mar 09 2024 18:25:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام اباد مونگ ثابت فیصل اباد منڈی میں 50 روپے من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی تھی تا ہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر ارہا ہے۔ .
Mar 09 2024 17:52:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 گھوٹکی 12975 ڈھرکی اے کے ٹی 13050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے .
Mar 09 2024 17:30:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 6000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ گاہکی بھرپور ہے۔ .
Mar 09 2024 16:54:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13025/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 13360 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے .
Mar 08 2024 16:45:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ماڑچ کے سودوں کے بھاؤ 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2024 16:04:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج کم ہے۔ .
Mar 08 2024 15:55:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ کمزور ہے۔ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ آ رہی ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 08 2024 15:52:32 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 08 2024 15:40:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott