Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 11 2024 18:08:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 18:03:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کولڈ سٹور مال اکا دکا لوگوں کے پاس ہی ہیں۔ .
Mar 11 2024 17:59:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:52:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 11 2024 17:48:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:48:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2024 17:44:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Mar 11 2024 17:35:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کا 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 11 2024 17:28:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 یونائیٹڈ 13100 گھوٹکی 12965 ڈھرکی 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13290/13300 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 16:09:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام اباد کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہترہوئی ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott