Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 11 2024 15:21:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل سندھ کے موٹے مال گولی کوالٹی 10000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سندھ کے باریک مال سکھر سائڈ والے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:18:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مالوں کے 154 جبکہ روٹین ڈلوری والے مالوں کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 17 مارچ کو 100 کنٹینر 28 مارچ اور پھر 3/4 اپریل کو پورٹ پر 400/500 کنٹینر تک آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 11 2024 15:18:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل بھی 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2024 15:14:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13135 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 12975 جبکہ ڈھرکی 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13320 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Mar 11 2024 15:01:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 340/350 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2024 15:01:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ماش ثابت ایس کیو کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ہے اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 11 2024 14:44:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ میں پاکستان سے وارہ ہے۔ انڈیا جے پور منڈی میں پچھلے 6 مہینے سے مسلسل مارکیٹ تھوڑی تھوڑی بہتر ہے۔ انڈیا جے پور منڈی میں چھ مہینے پہلے لوکل 2000 روپیہ کوئنٹل والی مارکیٹ ابھی 2400 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں یہ جےپور منڈی کا ریٹ ہے اس کے اوپر 20/30 ڈالر خرچہ بھی آتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 310/320 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ 310 ڈالر والا پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 86.80 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ .
Mar 11 2024 14:31:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2850 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 300/305 جبکہ ن پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2024 14:28:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آی پی مالوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2024 14:27:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 66000/67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott