Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Mar 09 2023 11:49:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا نمبر ون کوالٹی کے ریٹ میں 2/3 روپیہ کلو تیز اوپن ہوے ہیں اور 168 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 283/288 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض بنک 283 بتا رہے ہیں جبکہ بعض بنک 288 بھی بتا رہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر ایک جہاز بھی لگا ہے جس میں 15392 ٹن نمبر ون جبکہ 6350 ٹن سی ایچ کے ایم کوالٹی مال ہے۔ تقریباً 21742 ٹن ٹوٹل مال لگا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نمبر ون کوالٹی کا پڑتا تقریباً 178/80 کا بنتا ہے اور آج ریٹ 168 ہے ایمپورٹر کو اس ریٹ میں مال فروخت کر کے نقصان ہے۔ مارکیٹ صرف سٹے کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہے کیونکہ 10 مارچ کے سودے بکے ہوئے ہیں اور جن کے پاس پیمنٹ نہیں ہے وہ اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ جیسے ہی دس تاریخ کے سودے سیٹل ہو جائیں گے مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ اس ریٹ میں کالا چنا خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Mar 08 2023 21:21:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9500 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 9510 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اپریل کے سودوں کی اوپننگ ہوئی ہے ہے اپریل ٹیکس پیڈ مال کا 9900 کا گاہک ہے تاہم ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ فل الحال اپریل کی بیچ نہیں آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں بھی ڈیلروں کے ہاتھ میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد نہیں ہے اتنی اسی لئے سارے مارچ ہی لینا شروع ہو گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 08 2023 20:13:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9440/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9490/95 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Mar 08 2023 17:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 9400 روپیہ کوئنٹل ٹیکس پیڈ مال جبکہ مارچ کے سودوں کے 9455/60 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 08 2023 16:25:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9470 تک ہوے ہیں۔ مارچ ٹیکس ان پیڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں تو کام کاج سست ہے۔ فارورڈ کا کام کرنے والوں نے مارکیٹ میں کھینچ ڈالی ہے۔ جن لوگوں کے 9500 سے 9550 تک سودے بکے ہوئے تھے انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے .
Mar 08 2023 13:42:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 9350 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9410 میں مل جاتے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Mar 08 2023 00:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 30/40 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9360 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9420 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Mar 07 2023 19:13:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ ٹیکس ان پیڈ 9325 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 07 2023 18:52:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 07 2023 18:02:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ جیسے ہی مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے دکان دار حضرات بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ سفید جوار گنگا 285 جبکہ پرولائن 330 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے ادھر ہی مارکیٹ گھوم رہی ہے۔ منڈی میں ہلکے مال مکس ہو کر آمدن ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott