Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 13 2024 12:11:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2024 12:10:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن آج مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے 6850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 13 2024 11:59:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7600 فیصل آباد منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رات سے تھل کے علاقوں میں اچھی بارش ہو رہی ہے۔ اگر آگے دھوپ اچھی نکلتی ہے تو فصلوں کو فائدہ ہوگا۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل حال ٹریڈرز مزدوری والا کام ہی کر رہے ہیں۔ آگے نئے سیزن میں کام کریں گے۔ دوسری جانب بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 18/20٪ ڈیمیج مال 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15٪ ڈیمیج مال کے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اپریل مئی شپمنٹ کے۔ 635 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 192.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 650 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 197.47 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا پرانی فصل نمبر 1 کوالٹی دبئ سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نئ فصل نمبر 1 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 11:59:29 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2024 05:19:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 17500 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ 2022 والے مال 14500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز فیصل آباد منڈی میں زبردست گاہکی دیکھنے میں آئی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کچھ ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی مرچ تقریباً سبز ہی فروخت ہو رہی ہے۔ سبز مرچ کے ریٹ اتنے زیادہ ہیں کہ کسان کو خشک کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑ رہی ہے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی فصل جو جون کے مہینے میں آے گی اس کی کاشت انتہائی کم ماہرین کا کہنا ہے کہ تقریباً 30% کاشت ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فیصل آباد اور سندھ کی منڈیوں میں اسٹاک بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں یہی وجہ ہے بھرپور گاہکی کے آتے ساتھ ہی مارکیٹ شوٹ اپ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مرچ کی ڈیمانڈ اگر اسی طرح رہی تو مرچ ثابت کے ریٹ بہت جلد 20000 روپیہ من بن سکتے ہیں۔ سندھ کی کنری منڈی میں اتنی زیادہ آمدن نہیں ہے۔ جبکہ فیصل آباد کہ کولڈ اسٹورز میں بھی لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ گزشتہ روز کراچی اور سندھ کی پارٹیوں نے بھی فیصل آباد منڈی سے مال خریدے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 12 2024 19:27:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 19:24:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 19:22:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 12 2024 18:15:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 18:13:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott