Clover Seed | برسیم
Nov 12 2024
Mar 07 2023 16:43:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں دوبارہ نرم ہوے ہیں اور 9460/65 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ آر وائی کے شوگر ملز کے سودے 9480 میں مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے بھی دوبارہ تھوڑے نرم ہوے ہیں اور 9460 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ فل الحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 07 2023 15:30:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9480 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے کم ہو کر 9450 تک کام ہوے تھے اب دوبارہ 25 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 9475/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کا سٹہ ٹیکس ان پیڈ ہے۔ .
Mar 07 2023 14:48:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے ریٹ 9470 تک ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ 9465 تک ہوے ہیں مارچ مل جاتا ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہے۔ .
Mar 07 2023 14:41:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار گنگا 7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 285 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ پرولائن 330 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 07 2023 14:03:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 07 2023 14:01:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 9475 اتحاد بھی 9475 میں مل جاتی ہے۔ یہ ٹیکس کا ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9480 تک ہوے ہیں۔ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ حاضر میں اس وقت گاہکی تھوڑی رکی ہے۔ .
Mar 07 2023 13:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ہلکے فراسٹڈ مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبک سارٹیکس مالوں کے 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 277 روپیہ تک ہے۔ رشین چیکو بکنگ ریگولر کوالٹی 875 جبکہ اچھے مال 910/920 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 320/345 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا مال ختم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 07 2023 13:50:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج کنری منڈی میں 600 بوری کی آمد تھی 18500 سے 20500 تک کام ہوے ہیں مال انتہائی کمزور کوالٹی کے آے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 19200/300 پہ رکی ہوئی ہے جبکہ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 07 2023 13:36:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 18200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 17200 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تل زیادہ تر لوگ نفع پکا کر کے فارغ کر گئے ہیں۔ مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے اور اسٹاک بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اس لیے مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو فصل آنے میں ابھی 5 ماہ پڑے ہوے ہیں اور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 07 2023 13:35:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ جہاز کے مال میں 148 کی بیچ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott