Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 12 2024 17:33:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 155/56 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 12 2024 16:56:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں روپیہ مارکیٹ ٹھنڈی ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181.5 روپے کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی بھی 7725 روپے من تک کام ہوئے تھے۔ .
Mar 12 2024 16:51:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 16500/17000 روپے من تک بھاؤ ہیں ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 12 2024 16:48:17 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک باؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 16:47:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2024 16:10:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 12 2024 15:02:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 اتحاد 13125 یونائٹڈ 13075 گھوٹکی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارچ کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2024 15:01:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2850 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 300/305 جبکہ ن پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 12 2024 14:55:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 2/3% دال والے مال کے 225 کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال بھی 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال بھی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے کراچی پورٹ پر 382 کنٹینر کی آمدن تھی فروری کے مہینے میں ۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے مہینے میں کینیڈا سے 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 520/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فروری میں امیریکن سفید چنا 10 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Mar 12 2024 14:46:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی سیلنگ کوئ نہیں آ رہی ہے ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ جس کی وجہ سے بازار نرم نہیں ہو رہا رکا ہوا ہے۔ تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott