Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 27 2024 13:43:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2024 13:43:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2024 13:39:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12980 آر وائی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 13:19:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ باریک تل 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2024 13:18:54 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات میں مارکیٹ مزید تیز تھی اور 14850 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ۔ فیصل آباد منڈی میں آج 15400 روپیہ من تک ریٹ کھلا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 13:04:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17400/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار گم کی ایکسپورٹ جنوری کے مہینے میں 20040 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ 28٪ تک زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری یو ایس پھر جرمنی اور پھر رشیا نے کی ہے۔ تاہم انڈیا میں گوارے کا ریٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 5104 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کے حساب سے 17200 روپیہ کوئنٹل تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں مارکیٹ پچھلے 6/7 مہینے میں 1200/1300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 27 2024 12:57:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ دو ماہ پیمنٹ پر 18500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 12:35:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 12:25:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 12:11:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ تاہم یہ اچھی کوالٹی سی ایچ کے ایم کا ریٹ ہے۔ کراچی گوداموں میں جو مال پڑے ہیں ان میں زیادہ تر مالوں میں انڈا ڈنگ لگنا شروع ہو گیا ہے۔ انڈا ڈنگ والے مال ملر کو تو وارہ کرتے ہیں کیونکہ چھلکے کے ساتھ انڈا ڈنگ اتر جاتا ہے لیکن دکان دار نہیں خریدتے ہیں۔ اوپر سے جس ٹریڈرز کے مال کو انڈا ڈنگ لگتا ہے وہ پھر مال فارغ کرتا ہے۔ کیونکہ پھر کچھ ٹائم بعد زیادہ مال خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ یہی مالوں کی بیچ کی وجہ سے پچھلے دو ہفتے سے مارکیٹ 6 روپے نرم ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 7500 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott