Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 27 2024 16:32:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 16:29:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 27 2024 15:20:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 27 2024 14:42:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ ہلدی کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئ ہلدی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں پرافٹ ٹیکنگ کر لی ہے۔ .
Mar 27 2024 14:39:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 27 2024 14:37:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Mar 27 2024 14:35:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 14:33:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں انہی مالوں کو روٹین ڈلوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 27 2024 14:30:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 14:26:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا بھی یہی بھاؤ ہے۔ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott