Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Mar 30 2024 15:14:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 12930/12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12930/12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12880 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مارچ کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:38:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:37:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:31:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 30 2024 14:20:58 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 30 2024 14:20:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2600/2700 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کام کاج نا ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار لوکل 290 جبکہ گنگا اوریجنل 305 روپیہ کلو پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 30 2024 14:15:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 30 2024 14:13:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 30 2024 14:10:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں لوڈ میں۔ .
Mar 30 2024 13:31:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئی چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott