Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 03 2022 12:17:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 180/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:13:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ تاہم نیچے لوکل ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Nov 03 2022 11:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ .
Nov 03 2022 11:33:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 9200 جبکہ گودام 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 222.7 روپیہ تک ہو گیا ہےامپورٹ میں۔ .
Nov 03 2022 11:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور پرانی 7300 نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم لائنوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 03 2022 11:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 142 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.70 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 02 2022 17:29:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی آج 19000 میں کام ہوا ہے اور 19500 میں کام ہوا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ اور اوپر سطح پر سندھ کے اسٹاکسٹ نے مال لیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ماہ کی پیمنٹ پر 22500/23000 تک خریدار بن جاتا ہے تاہم حاضر میں پیمنٹ کا بحران ہے اس کے علاؤہ بعض ٹریڈرز نے اکتوبر کے سودے بھی لئے ہوے تھے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے ان سودے نیلام ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی اپنی فصل لودھراں اور جام پور وغیرہ جون میں شروع ہو گی۔ اور دوسری بات یہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے اس لئے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Nov 02 2022 17:19:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 226 سے 228 جبکہ گودام 236 ۔ رشین چیکو کوالٹی 237/248 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 247 تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام 252/255 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 ۔ ترکی 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Nov 02 2022 17:03:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 13000 میں کام ہوا ہے۔ ملتان 13600/700 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد میں بھی 13700/800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر لوڈنگ کی شارٹیج ہے۔ تاہم 3/4 یا 4/5 کو کراچی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ جہاز پورٹ پر لگتا ہے تو کم از کم تین سے پانچ دن میں پورٹ سے باہر آتا ہے۔ اس لئے لگتا ہے آنے والے ہفتے میں بھی ڈیلیوری کی شارٹیج ہی رہے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز 12 جبکہ ایک جہاز 20 نومبر کو پورٹ پر لگے گا سننے میں آ رہا ہے 12 اور 20 نومبر والے جہازوں میں مال زیادہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 نومبر سے پہلے پہلے مارکیٹ گرم ہی رہنے کی توقع ہے .
Nov 02 2022 16:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 8090 سوموار پیمنٹ 8110 جبکہ فارورڈ 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott