Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 07 2022 16:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8565 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 8550 میں مل جاتی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:15:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 جبکہ باریک تل 11000/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ خریدار کھل کر سامنے نہیں آ رہا ہے۔ .
Nov 07 2022 16:12:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 07 2022 16:09:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2450/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی باجرہ خرید رہی ہیں۔ فیڈ ملیں 2500 سے 2550 تک خریداری کر رہی ہے۔ فیڈ ملیں پہنچ لیتی ہیں۔ .
Nov 07 2022 16:01:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 رشین چیکو کوالٹی پورٹ 232/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 258 روپیہ کلو جبکہ گودام 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ کے 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 07 2022 15:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 185/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Nov 07 2022 15:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 135 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ 11/12 نومبر کو جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ اس لئے حاضر میں صرف اور صرف ضرورت کا کام ہو رہا ہے۔ .
Nov 07 2022 15:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7250 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott