Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Nov 16 2022 13:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے .
Nov 16 2022 13:10:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں آج کی پیمنٹ پر 8270 تک کام ہوے ہیں۔ آج کی پیمنٹ کے سودے بعض ڈیلروں کے پاس ہیں جو پیمنٹ کی وجہ سے ڈیلروں نے بیچے ہیں۔ تاہم کل پرسوں کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8370 تک ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 700 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 24400 جبکہ لونگی کوالٹی 30300 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد پرانی مرچ 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100 دن کی پیمنٹ پر 23000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:02:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کے وقت مزید گرم ہوئی ہے اور 114 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم اس وقت 114 مل جاتی ہے۔ خریدار 113 میں ہے۔ .
Nov 16 2022 12:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں گاڑی ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3700/3800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Nov 16 2022 12:50:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800 باریک تل 11300 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 16 2022 12:41:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8450 بھلوال 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ کےسودے رات 8325/35 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی جیسے ہی اپڈیٹ آئے گی ساتھ ہی پوسٹ کر دیں گے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8075 سے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 16 2022 12:27:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تیز ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر پرانا اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب نیا گوارہ بھی کچھ دنوں تک شروع ہو جاے گا۔ .
Nov 16 2022 12:19:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن موٹا 2450 باریک دیسی 2500 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ خریدار بھرپور ہے۔ اسٹاکسٹ اور ملرز دونوں ہی خریدار ہیں .
Nov 16 2022 12:05:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو کم ہوا ہے اور 217/218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ٹیٹ برانڈ کے 263/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott