+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 16:32:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10050/10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے نیچے گاہکی سست تھی۔