+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 16:22:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی خاموش تھی۔ دن کو جو جہاز کی لوڈنگ کی رپورٹ تھی وہ کینیڈا سے ُبکنگ ہوئ ہے۔