+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 13:07:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 12000 سے 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔