+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 17:08:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں گودام کے مال 9900 کا خریدار تھا۔  جبکہ پورٹ کے سودے 9850 کا خریدار تھا۔ بیچ کم ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 225 کا ہے۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔  بکنگ 960 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔