+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 16:22:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 10500 پہ رکا ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد اور سکھر تھوڑا تھوڑا فروخت ہو رہا ہے۔ کراچی سے کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔