+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 16:21:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20000/20500 پہ رکی ہوئی ہے۔  نئی 21000/22000 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز چند ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والے مال کی تقریب 250 ٹرک جبکہ نئی ہائبرڈ 50 ٹرک اور 2021 والی 25/50 ٹرک کے قریب اسٹاک رہ گیا ہے۔ تقریباً 350 گاڑی کے لگ بھگ مال ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق موجودہ اسٹاک میں جب آدھا اسٹاک مزید ختم ہو جائے گا تو مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی اور تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔