+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 16:00:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 122 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز لگنے سے پہلے پورا پاکستان خالی تھا اب اتنی ڈیمانڈ ہے کہ ملیں 24 گھنٹے چلانی پڑ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر اسی طرح گاہکی رہی تو جلد 125 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔