+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 13:15:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔